بلوچستان: سکیورٹی فورسز کے 4 اہلکار ہلاک

آخری وقت اشاعت:  پير 24 دسمبر 2012 ,‭ 15:43 GMT 20:43 PST

بلوچستان کے مختلف شہروں میں ہونے والے حملوں میں چار سکیورٹی فورسز کے اہلکار ہلاک جبکہ ایک بم دھماکے میں چار افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔

کوئٹہ میں پولیس کی چوکی پر کیے گئے ایک حملے میں بلوچستان کانسٹیبلری کے دو اہلکار ہلاک اور ایک پولیس ہیڈ کانسٹیبل زخمی ہوا ہے۔

اسی طرح آواران میں سکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملے میں دو اہلکار ہلاک ہو گئے۔

حب کے علاقے میں ایک بم دھماکے کے نتیجے میں چار افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے جبکہ قلات میں بھی ایک حملے کی اطلاع ہے جس کی تفصیلات موصول ہو رہی ہیں۔

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔