بزرگ سیاستدان پروفیسر غفور چل بسے

آخری وقت اشاعت:  بدھ 26 دسمبر 2012 ,‭ 15:53 GMT 20:53 PST

پاکستان کے بزرگ سیاستدان اور جماعتِ اسلامی کے نائب امیر پروفیسر غفور احمد کراچی میں انتقال کر گئے ہیں۔

ان کی عمر تراسی برس تھی اور وہ طویل عرصے سے علیل تھے۔

جماعت اسلامی کے ترجمان نے بی بی سی کو بتایا پروفیسر غفور احمد کا انتقال ان کےگھر پر ہوا۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ پروفیسر غفور کی تدفین جمعرات کو ہو گی۔

پروفیسر غفور احمد پاکستانی پارلیمان کے ایوانِ زیریں اور ایوانِ بالا دونوں کے رکن رہ چکے تھے۔

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔