پاکستان نے ایشین ہاکی چیمپئین شپ جیت لی

آخری وقت اشاعت:  جمعرات 27 دسمبر 2012 ,‭ 18:23 GMT 23:23 PST

پاکستان نے ایشین ہاکی چیمپئین شپ کے فائنل میں بھارت کو شکست دے دی۔

قطر میں جمعرات کو کھیلے جانے والے فائنل میں پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو چار کے مقابلے میں پانچ گول سے ہرایا۔

اس سے پہلے پاکستان نے بدھ کو ٹورنامنٹ کے ایکاور میچ میں جاپان کو دو کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دی تھی۔

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔