صدر جارج بش سینیئر ہسپتال میں

آخری وقت اشاعت:  جمعرات 27 دسمبر 2012 ,‭ 06:18 GMT 11:18 PST

امریکہ کے سابق صدر جارج ڈبلیو بش سینیئر کے ترجمان کا کہنا ہے کہ صدر بش بخار کے باعث انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں داخل ہیں۔

سابق امریکی صدر کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ان کو اتوار کے روز انتہائی نگہداشت وارڈ میں داخل کرایا گیا۔

انہوں نے کہا بش سینیئر ہوش میں ہیں اور اہلِ خانہ اور ڈاکٹروں سے بات چیت کر رہے ہیں۔

بش سینیئر 88 سال کے ہیں اور وہ ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں میتھڈسٹ ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔

ان کو تئیس نومبر کو ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔