کراچی: بس میں دھماکہ، ایک ہلاک چالیس زخمی

آخری وقت اشاعت:  ہفتہ 29 دسمبر 2012 ,‭ 10:38 GMT 15:38 PST

پاکستان کے صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں کینٹ ریلوے سٹیشن کے قریب بس میں دھماکہ ہوا ہے جس میں ایک ہلاک اور چالیس افراد زخمی ہوئے ہیں۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق یہ دھماکہ کینٹ ریلوے سٹیشن کے قریب بس سٹینڈ پر کھڑی بس میں ہوا ہے۔ دھماکے کی نوعیت ابھی تک معلوم نہیں ہو سکی ہے۔

جناح ہسپیال کی ڈاکٹر سیمی جمالی کا کہنا ہے کہ اس دپماکے میں ایک ہلاک اور چالیس افراد زخمی ہوئے ہیں۔

انہوں نے مزید بتایا کہ زخمی افراد جلے ہوئے ہیں۔

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔