کیپ ٹاؤن ٹیسٹ: نیوزی لینڈ 45 رنز پر آؤٹ

آخری وقت اشاعت:  بدھ 2 جنوری 2013 ,‭ 12:54 GMT 17:54 PST

کیپ ٹاؤن میں کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن نیوزی لینڈ کی ٹیم جنوبی افریقہ کے خلاف پہلی اننگز میں پینتالیس رنز پر پویلین لوٹ گئی ہے۔

نیوزی لینڈ کے بلے باز جنوبی افریقہ کے بالروں کی تباہ کن بالنگ کا سامنا نہ کر سکے اور اس کی وکٹیں وقفے وقفے سے گرتی رہیں۔

نیوزی لینڈ کے دس کھلاڑی دوہرا ہندسہ عبور نہ کر سکے۔

جنوبی افریقہ کی جانب سے فلینڈر نے پانچ کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔