قاضی حسین احمد انتقال کر گئے

آخری وقت اشاعت:  اتوار 6 جنوری 2013 ,‭ 21:47 GMT 02:47 PST

جماعت اسلامی کے سابق امیر قاضی حُسین احمد ، چوہتر برس کی عمر میں انتقال کرگئے ہیں ۔ وہ دل کے عارضے میں مبتلا تھے۔

طبیعت خراب ہونے پر انہیں آج ہی اسلام آباد منتقل کیا گیا تھا۔ جہاں وہ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے ۔

انکی نمازجنازہ ، آج سہ پہر تین بجے ، جناح پارک پشاور میں ادا کی جائِے گی ۔ قاضی حُسین احمد ، چار مرتبہ جماعت اسلامی کی امیر رہ چکے ہیں ۔

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔