بلوچستان: سرکاری افسر بیٹے سمیت قتل

آخری وقت اشاعت:  ہفتہ 5 جنوری 2013 ,‭ 14:27 GMT 19:27 PST

پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں ایک سرکاری افسر اور ان کے بیٹے کو فائرنگ کے ایک واقعے میں ہلاک کر دیا گیا ہے ۔

سرکاری افسر اور ان کے بیٹے کی ہلاکت کا واقعہ صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سے تقرباً پانچ سو کلومیٹر دور پنجگور کے علاقے میں پیش آیا۔

مقامی پولیس نے بی بی سی کو بتایا کہ نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے ایک گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں محکمہء سول ورکس کے انجینیئر محمد یوسف اور ان کا بیٹا ہلاک جبکہ ان کی ایک بیٹی زخمی ہوگئی۔

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔