چک ہیگل امریکی وزیر دفاع کے لیے نامزد

آخری وقت اشاعت:  اتوار 6 جنوری 2013 ,‭ 18:25 GMT 23:25 PST

امریکی صدر براک اوباما نے سابق ریپبلکن سینیٹر چک ہیگل کو امریکی وزیر دفاع لیون پینٹا کی جگہ لینے کے لیے نامزد کرنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔

ایک ڈیموکریٹک اہلکار کے مطابق اس فیصلے کا اعلان صدر اوباما پیر کے روز کریں گے۔

موفق ہے کہ امریکی سینیٹ میں ریپبلکن پارٹی اس نامزدگی کی مخالفت کریں۔

یاد رہے کہ چک ہیگل پہلے بھی تنقید کا نشانہ بنائے گئے ہیں جب انھوں نے ایران پر امریکی پابندیوں کی تاثیر پر سوال اٹھائے تھے۔

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔