الطاف حسین کی سپریم کورٹ سے غیر مشروط معافی

آخری وقت اشاعت:  پير 7 جنوری 2013 ,‭ 10:20 GMT 15:20 PST

ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے سپریم کورٹ سے توہین عدالت کے مقدمے میں غیر مشروط معافی مانگ لی ہے جسے عدالت نے منظور کر لیا ہے۔

عدالت نے الطاف حسین کی معافی قبول کرتے ہوئے ان کے خلاف توہین عدالت کا اظہار وجوہ کا نوٹس خارج کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔