کوئٹہ میں ایک اور دھماکہ، دو زخمی

آخری وقت اشاعت:  ہفتہ 12 جنوری 2013 ,‭ 15:42 GMT 20:42 PST

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں سنیچر کو ایک اور دھماکہ ہوا ہے جس میں ابتدائئ اطلاعات کے مطابق دو افراد زخمی ہوئے ہیں۔

یہ دھماکہ گولیمار چوک کے قریب ہوا ہے۔

یہ دھماکہ ایسے وقت ہوا ہے جب جمعرات کو علمدار روڈ پر دھماکے میں ہلاک ہونے والے شیعہ ہزارہ برادری کے افراد کی ہلاکت کے خلاف احتجاج کیا جا رہا ہے۔

مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ کوئٹہ کی سکیورٹی پاکستانی فوج کو سونپ دی جائے۔

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔