کوچن: بھارت کی ایک سو ستائیس رنز سے جیت

آخری وقت اشاعت:  منگل 15 جنوری 2013 ,‭ 14:08 GMT 19:08 PST

بھارت نے کوچن میں کھیلے جانے والے دوسرے ایک روزہ میچ میں انگلینڈ کو ایک سو ستائیس رنز سے شکست دے دی ہے۔

بھارت کی جیت کے بعد پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر ہو گئی ہے۔

انگلینڈ کی ٹیم بھارت کی جانب سے دیے جانے والے دو سو چھیاسی رنز کے تعاقب میں 158 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔