تھائی حکام روہنگیا کی فروخت میں ملوث

آخری وقت اشاعت:  پير 21 جنوری 2013 ,‭ 01:47 GMT 06:47 PST

بی بی سی کی ایک تحقیقاتی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ تھائی لینڈ کے حکام اور پولیس اہلکار روہنگیا مسلمان پناہ گزین کو انسانی سمگلرز کو فروخت کرنے میں ملوث ہیں۔

رپورٹ کے مطابق فروخت کے ایک کیس کے ذرائع نے بی بی سی کو بتایا کہ 73 روہنگیا مسلمان پناہ گزینوں کو حراست میں لینے کے بعد ان کو ملک بدر کرنے کے لیے ٹرکوں میں سوار کیا گیا لیکن حقیقت میں انہیں انسانی سمگلنگ کرنے والے کے حوالے کیا گیا۔

ایک دوسرے متاثرہ شخص نے بی بی سی کو بتایا کہ پولیس نے انہیں سمگلرز کو فروخت کر دیا اور وہاں انہیں ایک ماہ تک اس وقت تک یرغمال بنا کر رکھا گیا جب تک وہ اپنی آزادی کے لیے رقم جمع نہیں کر سکے۔

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔