سیف الدین کھوسہ کی پیپلز پارٹی میں شمولیت

آخری وقت اشاعت:  بدھ 23 جنوری 2013 ,‭ 12:17 GMT 17:17 PST

پاکستان مسلم لیگ نواز کے سینیئر رہنما ذوالفقار کھوسہ کے بڑے صاحبزادے اور نواز لیگ کے رکن سیف الدین کھوسہ نے اپنے ساتھیوں سمیت پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا ہے۔

پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ان کو نواز لیگ کی چند پالیسیوں کے حوالے سے تحفظات ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس کے علاوہ مسلم لیگ نواز جنوبی پنجاب صوبہ بنانے میں سنجیدہ نہیں ہے۔

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔