مالی: شدت پسندوں کے گڑھ پرسرکاری فوج کا قبضہ

آخری وقت اشاعت:  اتوار 27 جنوری 2013 ,‭ 22:04 GMT 03:04 PST

فرانس کی وزاتِ دفاع کے مطابق مالی میں فرانسیسی اور مالی فوجیوں نے شدت پسندوں کے گڑھ گاؤ پر قبضہ کرکے اس کا کنٹروال حاصل کر لیا ہے۔

اس سے پہلے اس قصبے پر طاوراک باغیوں اور اسلامی شدت پسندوں نے گذشتہ اپریل میں قبضہ کر لیا تھا۔

فرانسیسی فوج کی سربراہی میں فوجی دستوں نے گاؤ کے ائر پورٹ اور دفاعی لحاظ سے اہم پل کو قابو کرکے قصبے کو اپنے کنٹرول میں لے لیا۔

فرانسیسی حکام کے مطابق اب نائجر اور چاڈ کی فوج اس علاقے میں امن وامان قائم کرنے کے لیے آئے گی۔

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔