مصر: اکیس افراد کو سزائے موت

آخری وقت اشاعت:  ہفتہ 26 جنوری 2013 ,‭ 08:44 GMT 13:44 PST

مصر کی ایک عدالت نے گزشتہ برس فروری میں ایک فٹبال میچ کے بعد ہنگامہ آرائی میں ملوث اکیس افراد کو موت کی سزا سنائی ہے۔

یہ ہنگامہ آرائی میچ کے بعد دونوں ٹیموں کے حامیوں کے مابین ہوئی تھی جس کے نتیجے میں چوہتر افراد ہلاک ہو گئے تھے۔

واضح رہے کہ عدالت کی جانب سے یہ فیصلہ ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب مصر میں انقلاب کی دوسری سالگرہ کے موقعہ پر ملک میں حکومت مخالف مظاہرے جاری ہیں۔

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔