نواک جوکووچ چوتھی بار آسٹریلین اوپن جیت گئے

آخری وقت اشاعت:  اتوار 27 جنوری 2013 ,‭ 12:59 GMT 17:59 PST

آسٹریلین اوپن کے فائنل میں عالمی نمبر ایک سربیا کے نواک جوکووچ نے برطانیہ کے اینڈی مرے کو شکست دے کر چوتھی بار آسٹریلین اوپن کا ٹائٹل جیت لیا ہے۔

ملبرن میں کھیلے جانے والے میچ میں نواک جوکووچ نے اینڈی مرے کو چھ سات، سات چھ، چھ تین اور چھ دو سے شکست دی۔

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔