فرانسیسی افواج کی ٹمبکٹو کی جانب پیش قدمی

آخری وقت اشاعت:  اتوار 27 جنوری 2013 ,‭ 08:54 GMT 13:54 PST

فرانسیسی افواج نے مالی میں اسلامی شدت پسندوں کے خلاف کارروائی میں پیش قدمی کرتے ہوئے شہر ٹمبکٹو کی جانب بڑھنا شروع کیا ہے۔

اس سے قبل فرانس کی وزاتِ دفاع نے اعلان کیا تھا کہ مالی میں فرانسیسی اور مالی کے فوجیوں نے شدت پسندوں کے گڑھ گاؤ اور پر قبضہ کر کے اس کا کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔