کوئٹہ: کان میں گیس بھرنے سے آٹھ ہلاک

آخری وقت اشاعت:  پير 28 جنوری 2013 ,‭ 03:41 GMT 08:41 PST

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے ضلع لورالائی کے علاقے دکی میں کوئلے کی کان میں گیس بھر جانے سے آٹھ کان کن ہلاک اور دو بے ہوش ہو گئے۔

پاکستان کے سرکاری ٹی وی کے مطابق یہ واقعہ پیر کو پیش آیا۔

بے ہوش ہونے والے دو کان کنوں کو نکال لیا گیا۔

ہلاک ہونے والے کان کنوں کا تعلق سوات سے ہے۔

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔