بھارت کا بیلسٹک میزائل کا تجربہ

آخری وقت اشاعت:  پير 28 جنوری 2013 ,‭ 04:17 GMT 09:17 PST

بھارت نے ایٹمی ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھنے والے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

ریڈیو پاکستان کے مطابق میزائل کا تجربہ اتوار کو خلیج بنگال میں سمندر کی تہہ سے کیا گیا۔

یہ میزائل ڈیڑھ ہزار کلومیٹر تک مار کرسکتا ہے۔

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔