دلی ریپ: ملزم کی عمر کا تعین ہو گیا

آخری وقت اشاعت:  پير 28 جنوری 2013 ,‭ 11:42 GMT 16:42 PST

دلی میں ایک تئیس سالہ طالبہ کے ریپ کے کیس میں ایک مشتبہ ملزم کے بارے میں جوونائل بورڈ نے کہا ہے کہ وہ کم عمر ہیں۔

جوونائل جسٹس بورڈ یا کم عمر افراد کے بورڈ نے قرار دیا کہ ان ملزم کی تاریخ پیدائش چار جون انیس سو پچانوے ہے جس کے مطابق ان کی عمر سترہ سال بنتی ہے۔

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔