حماس کے بیس ارکان اسرائیلی حراست میں

آخری وقت اشاعت:  پير 4 فروری 2013 ,‭ 09:17 GMT 14:17 PST

اسرائیلی فوج نے فلسطینی گروپ حماس کے بیس ارکان کو حراست میں لے لیا ہے۔

حراست میں لیے جانے والوں میں فلسطینی پارلیمان کے تین ارکان بھی شامل ہیں۔

ان افراد کو غربِ اردن میں اتوار اور پیر کی درمیانی شب ایک چھاپے کے دوران گرفتار کیا گیا ہے۔

اسرائیلی حکام نے تاحال ان گرفتاریوں کی وجہ بیان نہیں کی ہے تاہم وہ حماس کو ایک دہشتگرد تنظیم قرار دیتا ہے۔

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔