باراک اوباما اسرائیل کا دورہ کریں گے

آخری وقت اشاعت:  بدھ 6 فروری 2013 ,‭ 22:25 GMT 03:25 PST

وائٹ ہاؤس سے جاری ہونے والے ایک بیان کے مطابق امریکی صدر باراک اوباما آئندہ چند ماہ میں اسرائیل کا دورہ کریں گے۔

امریکی صدر کا عہدہ سنبھالنے کے بعد اوباما کا یہ اسرائیل کا پہلا دورہ ہو گا۔

امریکی حکام کے مطابق یہ دورہ دونوں ممالک کے تعلقات کو مذید بہتر بنانے کا ایک موقع ہے ۔

صدر اوباما کے دورے کی تایخ کا تاحال اعلان نہیں کیا گیا۔

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔