’کدال فرانسیسی فوج کے کنٹرول میں ہے‘

آخری وقت اشاعت:  بدھ 6 فروری 2013 ,‭ 22:34 GMT 03:34 PST

فرانس کے وزیر دفاع ژاں ایوز لا ڈرائین کا کہنا ہے کہ مالی کے شمال میں کدال کا علاقہ اب فرانسیسی فوج کے کنٹرول میں ہے۔

انہوں نے کہا کہ چاڈ سے تعلق رکھنے والے زیادہ تر افریقی فوجیوں کی مدد سے ایسا ممکن ہوا۔

شدت پسندوں نے مالی کے شمالی علاقے کدال میں گزشتہ سال اپریل سے قبصہ کر رکھا تھا۔

دوسری جانب برسلز میں اقوام متحدہ، یورپین یونین اور افریقی یونین کے رہنما مالی کو مستحکم کرنے کے لیے مذاکرات کر رہے ہیں۔

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔