ایران پر عائد پابندیوں میں توسیع کا اعلان

آخری وقت اشاعت:  جمعرات 7 فروری 2013 ,‭ 22:38 GMT 03:38 PST

امریکہ نے ایران پر عائد کی گئی پابندیوں میں مزید سختی کا اعلان کیا ہے۔

ان پابندیوں میں ایران کے سرکاری میڈیا پر مالی پابندیاں عائد کرنا بھی شامل ہے۔

امریکہ کا کہنا ہے کہ ایران کا سرکاری میڈیا سیاسی اختلاف رائے کو دبا رہا ہے۔

امریکہ تہران کی حکومت پر زور دینا چاہتا ہے کہ وہ اپنے جوہری پروگرام کو ترک کر دے۔

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔