اورنگی ٹاؤن میں دھماکہ 1 پولیس اہلکار ہلاک

آخری وقت اشاعت:  جمعرات 7 فروری 2013 ,‭ 16:59 GMT 21:59 PST

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں ایک دھماکے کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار ہلاک جبکہ تین پولیس اہلکاروں سمیت سات زخمی ہو گئے۔

اب تک موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق اس دھماکے کا نشانہ ایک پولیس کی گاڑی تھی۔

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔