پوپ بینیڈکٹ ’مستعفی ہو رہے ہیں‘

آخری وقت اشاعت:  پير 11 فروری 2013 ,‭ 11:09 GMT 16:09 PST

ویٹیکن سے ملنے والی رپورٹوں کے مطابق پوپ بینیڈکٹ 16 اس ہفتے کے اختتام پر مستعفی ہو رہے ہیں۔

یہ ایک بے حد غیر متوقع اقدام ہے۔

85 سالہ پوپ اپریل 2005 میں پوپ جان پال دوم کے انتقال کے بعد پوپ بنے تھے۔

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔