طبی معائنے کے لیے نیلسن مینڈیلا ہسپتال میں

آخری وقت اشاعت:  اتوار 10 مارچ 2013 ,‭ 23:13 GMT 04:13 PST

جنوبی افریقہ کے صدر جیکب زوما کے مطابق ملک کے سابق صدر نیلسن مینڈیلا کو طبی معائنے کے لیے ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے۔

صدارتی ویب سائٹ پر کہا گیا ہے کہ ڈاکٹر نیلسن مینڈیلا کے ٹیسٹ کر رہے ہیں اور انہوں نے کسی خدشے کا اظہار نہیں کیا ہے۔

چورانوے سالہ نیلسن مینڈیلا نے گذشتہ دسمبر میں بھی ہسپتال میں اٹھارہ دن گزارے تھے۔

اس وقت ان کا پھپھڑوں کے انفیکشن کے لیے علاج کیا گیا تھا۔

نیلسن مینڈیلا کی صحت کئی سالوں سے ٹھیک نہیں ہے۔

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔