کراچی میں دھماکا، دو ہلاک

آخری وقت اشاعت:  پير 11 مارچ 2013 ,‭ 13:52 GMT 18:52 PST

کراچی کے علاقے لانڈھی میں ایک دھماکے میں دو افراد ہلاک اور چار زخمی ہوگئے ہیں۔

لانڈھی پولیس کا کہنا ہے کہ یہ دھماکے پان سگریٹ کے ایک کیبن کے قریب ہوا ہے، جس سے آس پاس موجود لوگ متاثر ہوئے ہیں۔

سب انسپکٹر خالد ندیم کے مطابق دھماکے میں دیسی دھماکہ خیز مواد استعمال کیا گیا ہے جبکہ بم ڈسپوزل سکواڈ کا کہنا ہے کہ بم کسی ڈبے میں بند تھا جس میں بال بیئرنگ بھی استعمال کیے گئے تھے۔

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔