’کیوروسٹی کو پتھروں میں کیمیائی مرکبات ملے ہیں‘

آخری وقت اشاعت:  منگل 12 مارچ 2013 ,‭ 18:02 GMT 23:02 PST

امریکی خلائی ایجنسی ناسا کے سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ مریخ پر بھیجی گئی گاڑی کیوروسٹی کو دریا کے کنارے پتھروں میں کیمیائی مرکبات ملے ہیں۔

سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ اس دریافت سے یہ معلوم چلتا ہے کہ مریخ پر کسی وقت میں زندگی کے آثار تھے۔

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔