کاغذاتِ نامزدگی کی ترسیل شروع

آخری وقت اشاعت:  جمعـء 15 مارچ 2013 ,‭ 05:57 GMT 10:57 PST

پاکستان کے الیکشن کمیشن نے کاغذاتِ نامزدگی کی چھپائی مکمل کر کے ملک بھر میں ترسیل شروع کر دی ہے۔

پاکستان ٹیلی ویژن کی اطلاع کے مطابق قومی، صوبائی، خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستوں کے لیے ایک لاکھ 20 ہزار کاغذاتِ نامزدگی چھاپے گئے ہیں۔

مردوں کے کاغذات سفید، خواتین کے گلابی جب کہ اقلیتوں کے فارم پیلے رنگ کے ہیں۔

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔