کوہستان بس حادثہ: تئیس سکیورٹی اہلکار ہلاک

آخری وقت اشاعت:  ہفتہ 16 مارچ 2013 ,‭ 04:01 GMT 09:01 PST

پاکستان کے صوبہ خیبر پختون خوا کے دور افتادہ علاقے کوہستان میں فوجی حکام کے مطابق کوسٹر کے حادثے میں تئیس سیکورٹی اہلکاروں سمیت پچیس افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

سرکاری ٹی وی پی ٹی وی کے مطابق یہ حادثہ اس وقت پیش ایا جب راولپنڈی سے گلگت جانے والی کوسٹر کوہستان میں ثمر نالہ کے قریب کھائی میں گر گئی۔

سرکاری ٹی وی نے پولیس کے حوالے سے بتایا کہ سنیچر کی علیٰ الصبح پیش آیا۔

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔