بلوچستان اسمبلی تحلیل کر دی گئی

آخری وقت اشاعت:  پير 18 مارچ 2013 ,‭ 10:50 GMT 15:50 PST

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے گورنر ذوالفقار مگسی نے صوبائی اسمبلی تحلیل کر دی ہے۔

پی ٹی وی کے مطابق صوبے کے وزیراعلیٰ اسلم رئیسانی نے پیر کی صبح اسمبلی کی تحلیل کی ایڈوائس گورنر کو بھیجی تھی۔

بلوچستان میں تاحال نگران سیٹ اپ پر اتفاقِ رائے نہیں ہو سکا ہے۔

نگران حکومت کے قیام تک اسلم رئیسانی وزیراعلیٰ کی حیثیت سے کام کرتے رہیں گے۔

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔