برطانیہ: ملالہ یوسفزئی نے سکول جانا شروع کردیا

آخری وقت اشاعت:  منگل 19 مارچ 2013 ,‭ 17:39 GMT 22:39 PST

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقے سوات میں طالبان کے حملے میں زخمی ہونے والی ملالہ یوسفزئی نے برطانیہ میں سکول جانا شروع کردیا ہے۔

ملالہ کا ایجبیسٹن ہائی سکول میں پہلا دن تھا اور انہوں نے اس دن کو اپنی ز%گی کا اہم ترین دن قرار دیا۔

پچھلے سال اکتوبر میں ملالہ یوسفزئی کو گولی کا نشانہ اس وقت بنایا گیا جو وہ سکول بس میں جا رہی تھیں۔

ان کا علاج برطانیہ کے شہر برمنگھم میں کوئن الزبیتھ ہسپتال میں ہوا تھا۔

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔