بلوچ قوم پرست رہنما اختر مینگل کراچی پہنچ گئے

آخری وقت اشاعت:  پير 25 مارچ 2013 ,‭ 10:42 GMT 15:42 PST

صوبہ بلوچستان کی قومپرست جماعت، بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل کے سربراہ اختر مینگل آج دوبئی سے کراچی پہنچ گئے ہیں۔

کراچی ائیر پورٹ پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے سرادر اختر مینگل نے کہا کہ بلوچستان کے حالات میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔

انہوں نے آئندہ عام انتخابات میں حصہ لینے کے حوالے سے بتایا کہ منگل کو پارٹی کے اجلاس میں انتخاب میں حصہ لینے، سیاسی جماعتوں سے اتحاد اور امیدواروں کے بارے جائزہ لیا جائے گا۔

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔