بغداد: بم اور گرنیڈ حملہ متعدد ہلاکتیں

عراق کے دارالحکومت بغداد میں ایک سیاسی جلسے پر گرنیڈ اور خود کش حملے کے نتیجے میں بائیس افراد ہلاک جبکہ پچاس زخمی ہو گئے ہیں۔

ابتدائی تفصیلات کے مطابق یہ حملہ بغداد کے قریب واقع شہر بقوبہ میں ہوا۔