مارگریٹ تھیچر انتقال کر گئیں

سابق برطانوی وزیرِ اعظم مارگریٹ تھیچر کے ترجمان نے کہا ہے کہ مارگریٹ تھیچر فالج کے حملے کے بعد انتقال کر گئی ہیں۔

ان کی عمر 87 برس تھی۔

وہ 1979 سے 1990 تک کنزرویٹیو پارٹی کی طرف سے برطانیہ کی وزیرِ اعظم رہیں۔