بلوچستان میں تین دھماکے

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں یکے بعد دیگر تین دھماکوں میں دو افراد زخمی ہو گئے۔

یہ دھماکے جناح ٹاون، گوالمنڈی چوک اور میکانکی روڈ پر ہوئے۔

کالعدم بلوچ تنظیم یونائیڈ بلوچ آرمی نے بی بی سی کو فون کر ان دھماکوں کی ذمہ داری قبول کی ہے۔

مزید تفصیلات ابھی موصول ہو رہی ہیں۔