بائرن اور بوریسیا یورپی چیمپیئن لیگ کے فائنل میں

یورپی فٹ بال چیمپیئن لیگ کا فائنل جرمنی کی دو ٹیموں بائرن میونخ اور بوریسیا دورتمند کے درمیان کھلا جائے گا۔

بائرن میونخ نے بدھ کو بارسلونا کو تین گول سے شکست دی۔