بلوچستان سے پہلا انتخابی نتیجہ

پاکستان کے صوبہ بلوچستان سے پہلے انتخابی نتیجہ سامنے جو اگرچہ ابھی غیر حتمی اور غیر سرکاری ہے۔

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 261 پشین کم زیارت سے سرکاری مگر غیر حتمی نتائج کے مطابق پختون خوا ملی عوامی پارٹی کے محمد عیسیٰ روخان کامیاب ہوئے ہیں۔