امریکی مصنفہ نے بُکر پرائز جیت لیا

امریکی مصنفہ لیڈیا ڈیوس نے بکر پرائز2013 جیت لیا ہے۔

لیڈیا ڈیوس 1947 میں پیدا ہوئیں۔انھوں زیادہ نام اور احترام فرانسیسی سے فلابیئر اور پروست کے ترجموں سے کمایا۔

انھوں نے بہت بڑی تعداد مختصر ترین افسانے لکھے اور امریکی افسانے کو ایک نیا پیرایہ دیا۔

ان کے افسانے کم سے کم محض ایک سطر کے اور زیادہ سے زیادہ چار صفحے کے ہوتےہیں۔ انھیں خود اپنے ہی ایجاد کردہ انداز کا ماہر تصور کیا جاتا ہے۔