بھارت: ’باغیوں کے حملے‘ میں کانگریسی رہنما ہلاک

بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں حکمران کانگریس پارٹی کے رہنما سمیت 16 افراد ماؤ نواز باغیوں کے مبینہ حملے میں ہلاک ہو گئے ہیں۔

چھتیس گڑھ کے ریاستی دارالحکومت رائے پور کے قریب ہونے والے اس حملے میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی بھی اطلاع ہے۔