چیمپیئنز ٹرافی: پاکستان کو آٹھ وکٹوں سے شکست

انگلینڈ میں جاری آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی میں گروپ بی کے میچ میں بھارت نے پاکستان کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے دی۔

پاکستان کو چیمپیئنز ٹرافی کے تینوں میچوں میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔