پشاور: فائرنگ سے پولیس ایس ایچ او ہلاک

پاکستان کے صوبہ خیبر پختون خوا کے دارالحکومت پشاور میں فائرنگ کے نتیجے میں پولیس ایس ایچ ہلاک ہوگئے۔

ہمارے نمائندے کے مطابق پشاور کے علاقے کارخانو مارکیٹ میں پولیس کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی جس میں ایس ایچ او میرا جان ہلاک ہوگئے۔

میرا جان حیات آباد کے ایس ایچ تھے۔