شمالی وزیرستان: ڈرون حملے میں تین ہلاک

پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان کے صدر مقام میران شاہ میں امریکی ڈرون حملے کے نتیجے میں تین افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

پاکستان کے سرکاری ٹی وی پی ٹی وی کے مطابق ڈرون حملہ میران شاہ بازار میں کیا گیا۔

حملے میں چار میزائیل داغے گئے۔