ہرارے ٹیسٹ: زمبابوے کی پہلی اننگز جاری

ہرارے میں کھیلے جانے والے پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن زمبابوے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کر رہا ہے۔

دو ٹیسٹ میچوں کی اس سیریز میں پاکستان کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو دو سو اکیس رنز سے شکست دی تھی۔