دس چیزیں جن سے ہم گذشتہ ہفتے لاعلم تھے

تصویر کے کاپی رائٹ iStock

1. صدر براک اوباما سنومین سے خوفزدہ ہوتے ہیں۔

مزید جاننے کے لیے یہاں کلک کریں

2. 90 کی دہائی میں بہت سے ایسے افراد تھے جو ’شازام‘ نامی فلم کے حوالے سے اپنی یادیں آن لائن شیئر کرتے رہے جبکہ اس نام سے کبھی کوئی فلم موجود ہی نہیں تھی۔

مزید معلومات کے لیے یہاں کک کریں (نیو سٹیٹس مین)

3. فیس بک کا زیادہ استعمال آپ کو غمزدہ کر سکتا ہے۔

مزید جاننے کے لیے یہاں کلک کریں

4. پیرس میں جتنی آبادی انسانوں کی ہے اس سے تقریباً دو گنا چوہے موجود ہیں۔

مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں (گارڈیئن)

5. پریشانی اور تناؤ میں کتوں کے چہرے کے آس پاس بالوں کا رنگ سرمئی ہو جاتا ہے۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں (ڈیلی ٹیلی گراف)

6. حمل کا اثر دماغ پر بھی ہوتا ہے۔

مزید معلومات کے لیے کلک کریں (نیو یارک ٹائمز)

7. برطانیہ میں 2005 کے بعد سے اب تک 198 مقامی اخبار بند ہو چکے ہیں۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں (پریس گزیٹ)

8. ڈیم شریلیبیسی اپنی بیٹی کے مرنے کے بعد چھ ماہ تک گا نہیں سکے تھے۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں

9. جے کے رولنگز دو نئے ناولوں پر کام کر رہے ہیں۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں ( ٹیلی گراف)

10. انگلینڈ اور ویلز میں 25 سال کے افراد میں مکانات کی ملکیت گذشتہ 20 سالوں کے دوران نصف ہو گئی ہے۔

مزید معلومات کے لیے کلک کریں (گارڈیئن)

اسی بارے میں