اوباما اور بائیڈن کی تصاویر میں تیسرا کون؟

تصویر کے کاپی رائٹ Ins
Image caption ’گزرے دنوں کی ایک یاد: اوباما، بائیڈن اور میں اس بات پر ہنس رہے ہیں کہ ایک دن ڈونلڈ ٹرمپ بھی صدر بن سکتے ہیں‘

براک اوباما کے نائب صدر جو بائیڈن نے چاہے اپنے صدر کے ساتھ بہت زیادہ وقت نہ گزارا ہو، لیکن لگتا ہے کہ انسٹاگرام کے یہ صارف ایک عرصے سے ان دونوں کا پیچھا کرتے رہے ہیں۔

انسٹا گرام پر مشہور ایک عام ’اوسط درجے‘ کے صارف ’ایورج روب‘ کی عادت ہے کہ وہ خود کو مشہور شخصیات کی تصویروں سے باہر نہیں رکھ سکتے۔ ان کی یہ تصاویر اتنی مشہور ہوئیں کی ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری تک لوگوں کو ان تصویروں میں کئی سیاسی پیغامات بھی دکھائی دیے۔

اگر کوئی آپ کو بتا سکتا ہے کہ ٹائی باندھنے کا درست طریقہ کیا ہے، تو وہ پوٹس ہی ہو سکتا ہے۔

تصویر کے کاپی رائٹ Instagram
Image caption ’یہ جد وجہد واقعی ایک جد وجہد ہے‘

واقعی روب اتنے فِٹ نہیں ہیں جتنے براک اور بائیڈن ہیں۔

تصویر کے کاپی رائٹ Instagram
Image caption ’ہر پیر کی صبح وائیٹ ہاؤس میں جاکنگ کو میں بالکل یاد نہیں کروں گا‘

لگتا ہے اتنا دوڑنے کے بعد بھی اوباما تو ہشاش بشاش ہیں مگر روب کا حال خراب ہے۔

تصویر کے کاپی رائٹ Instagram

صدر اوباما اتنے فارغ ہیں کہ ان کے پاس ویٹ لِفٹنگ کے لیے بھی وقت ہوتا ہے۔

تصویر کے کاپی رائٹ Instagram

ہمیں لگتا ہے کہ آنے والے دنوں میں اوباما کے پاس مچھلیاں پکڑنے کے لیے بہت وقت ہوگا۔

تصویر کے کاپی رائٹ Instagram
تصویر کے کاپی رائٹ Rob
Image caption خدا حافظ اوباما اور مشیل، آپ لوگ بہت یاد آئیں گے مگر آپ کا کتنا سنّی کم ہی یاد آئے گے
تصویر کے کاپی رائٹ Instagram
Image caption ’میں ایم اے کرنے کے لیے برطانیہ پہنچ گیا ہوں جہاں ملکہ نے کھلے بازوؤں کے ساتھ میرا استقبال کیا ہے۔‘

متعلقہ عنوانات