سائبیرین شیروں کی ڈرون سے آنکھ مچولی

چین میں سائبیرین شیروں کے رکھوالوں نے ان کی ورزش کے لیے ڈرون کا سہارا لیا ہے مگر اس ساری آنکھ مچولی میں ڈرون کا حشر کچھ اچھا نہیں ہوتا۔