خلا سے رات کے وقت زمین کیسی دکھائی دیتی ہے؟

خلا سے رات کے وقت زمین کیسی دکھائی دیتی ہے؟

امریکی خلائی ادارے ناسا نے زمین کی رات کے وقت خلا سے بنائی ہوئی نئی تصاویر جاری کی ہیں۔ ان مناظر میں گذشتہ چند برسوں میں سیارے پر انسانی آبادکاری کے رجحان کو دیکھا جاسکتا ہے۔